✨ میانوالی کی عوام کے لیے خوشخبری ✨

پنجاب حکومت نے اپنے وعدے کے مطابق نئی سہولت فراہم کر دی ہے۔
🚍 15 ستمبر 2025 کو میانوالی کے عوام کے لیے 15 الیکٹرو بسوں کا افتتاح کیا جا رہا ہے۔
یہ جدید اور ماحول دوست بسیں نہ صرف آرام دہ اور محفوظ سفر فراہم کریں گی بلکہ فضائی آلودگی میں کمی اور عوامی سہولت میں اضافے کا ذریعہ بھی بنیں گی۔ 🌱
📍 پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی – عوام کی خدمت میں پیش پیش۔
🌐 مزید معلومات: www.ptc.gop.pk
📞 ہیلپ لائن: ‪+92 42 111 582 111