Sep 12, 2025 پنجاب حکومت نے اپنے وعدے کے مطابق نئی سہولت فراہم کر دی ہے۔ 15 ستمبر 2025 کو میانوالی کے عوام کے لیے 15 الیکٹرو بسوں کا افتتاح کیا جا رہا ہے۔ یہ جدید اور ماحول دوست بسیں نہ صرف آرام دہ اور محفوظ سفر فراہم کریں گی بلکہ فضائی آلودگی میں کمی اور عوامی سہولت میں اضافے کا ذریعہ بھی بنیں گی۔ پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی – عوام کی خدمت میں پیش پیش۔ مزید معلومات: www.ptc.gop.pk ہیلپ لائن: +92 42 111 582 111