CEO PTC visit at Hamdard Chowk Bus Depot & Urges Fast-Track Progress

سی ای او پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی محترمہ کوثر خان کا ہمدرد چوک میں زیر تعمیر بس ڈپو کا دورہ۔ منصوبے میں تاخیر پر تشویش کا اظہار، ایف ڈبلیو او کنٹریکٹرز کو ہدایت: کام کی رفتار تیز کریں اور رکاوٹیں فوری دور کی جائیں