EmpowerHer Initiative Gains Momentum Under CEO Kausar Khan’s Leadership

پنجاب کی خواتین کے لیے تاریخی قدم!
سی ای او پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی محترمہ کوثر خان کی زیر صدارت "EmpowerHer" پروگرام پر اہم پیش رفت۔ خواتین کے لیے محفوظ، باوقار اور بااختیار سفری سہولیات کی فراہمی کے مشن کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔ مزید ہدایات و اقدامات کے لیےہیوی مکینیکل کمپلیکس HMC حکام سے مشاورت جاری۔