وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایات پر پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی عوام کو بارشوں کے دوران الیکٹرو بس سروس کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہے۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ بارشوں کے دوران ٹریفک کے مسائل سے بچنے کے لئے پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں اور محفوظ و آرام دہ سفر یقینی بنائیں۔