Youm-E-Istehsaal 05-08-2024

بھارت کی جانب سے 5 اگست 2019ء کو اقوام متحدہ کے ضابطوں کی دھجیاں اڑاتے ہوئے غیر قانونی طور پر جموں و کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے پر ہوم استحصال کشمیر کے سلسلے میں پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی ملازمین کا کشمیری عوام و قائدین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے واک کا انعقاد۔