سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کی سکیم کی منظوری دی گئی۔جس سے پنجاب کے تمام شہروں میں "پنجاب ٹرانسپورٹ کارڈ" متعارف کروایا جائے گا جس سے شہری باآسانی کریڈٹ کروا کر پنجاب بھر کی اربن ٹرانسپورٹ بشمول اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس سسٹم میں سفر کر سکیں گے۔