پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی انفورسمنٹ ونگ کے انسپکٹرز مسافروں کی رہنمائی اور ٹریفک قوانین کی مختلف خلاف ورزیوں پر کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔