پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر مقررہ حد سے زائد سواریاں بٹھانے، زائد کرایہ وصول کرنے ، بغیر فٹنس سرٹیفیکیٹ اور روٹ پرمٹ چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف سخت کارروائیاں کی جارہی ہیں